Home Uncategorized عالمی عدالتِ انصاف فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کی سماعت 11 جنوری کو کرے گی

عالمی عدالتِ انصاف فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کی سماعت 11 جنوری کو کرے گی

Share
Share

کیلیفورنیا: عالمی عدالتِ انصاف اسرائیل کے خلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر سماعت 11 اور 12 جنوری کو کرے گی۔

کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کی جانب سے دائر کیا گیا۔

کیس میں غزہ پر حملوں کے دوران اسرائیل کے خلاف، فلسطینیوں کی نسل کشی کا موقف اپنایا گیا ہے۔

مقدمے میں غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی آپریشن کو ہنگامی طور پر معطل کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

جنوبی افریقا نے 84 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے، انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کرنے والے حالات پیدا کر کے نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...