Home نیوز پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔

سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن شفقت تارڑ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوی ایشن اور وکلا نے فیصلے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبارک ثانی کیس فیصلے سے آئین پاکستان اور عقیدہ ختم نبوت کو نقصان پہنچا، سپریم کورٹ حالیہ فیصلے پر نظرثانی کرکے اسے درست کرے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...