Home سیاست ‎خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کر دیا

‎خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کر دیا

Share
Share

پشاور:سرکاری ملازموں کے احتجاج پر کے پی حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔

صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی حکومت تنخواہوں میں جتنا اضافہ کرتی ہے اس مناسبت سے فیصلہ کیا جائے گا، ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات پیش کئے، وزیر خزانہ نے بتایاکہ مسئلے کو حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں۔

صوبائی وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ سے رابطہ ہوا ہے، کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے، صوبائی حکومت نے تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے، وفاق سے زیادہ تنخواہ دیں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...