Home کھیل پی سی بی کی گولڈ کیٹیگری میں شامل 49 پلیئرز کی فہرست منظر عام پر آ گئی

پی سی بی کی گولڈ کیٹیگری میں شامل 49 پلیئرز کی فہرست منظر عام پر آ گئی

Share
Share

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے گولڈ کیٹیگری میں شامل پلیئرز کی فہرست جاری کردی، جس میں حیدر علی، حارث سہیل اور امام الحق سمیت 49 نام شامل ہیں۔

گولڈ کیٹیگری میں 49 پاکستانی پلیئرز شامل ہیں، جن میں عامر یامین، احمد شہزاد، عابد علی، اسد شفیق اور ارشد اقبال کو شامل کیا گیا ہے۔

بلال آصف، بلاول بھٹی، حیدر علی، حارث سہیل اور امام الحق بھی گولڈ کیٹیگری کا حصہ ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا، سعود شکیل، صہیب مقصود، شاہنواز دہانی اور عمر اکمل بھی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...