Home سیاست سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب مقرر

سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب مقرر

Share
Share

لاہور: سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

نگران کابینہ پنجاب نے اپنے اجلاس میں ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...