Home سیاست سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری،پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج

سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری،پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی ۔

فہرست میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے

جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سامنے پارٹی سربراہ کا خانہ خالی ہے۔قبل ازیں اس خانے میں عمران خان کا نام تھا۔

انٹرا پارٹ انتخابات پر فیصلے کے بعد کمیشن کی جانب سے نئی لسٹ جاری کی گئی ہے۔ پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...