Home سیاست نومنتخب ممبران قومی اسمبلی کیلئے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر کی جگہ تبدیل

نومنتخب ممبران قومی اسمبلی کیلئے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر کی جگہ تبدیل

Share
Share

اسلام آباد:نومنتخب ممبران قومی اسمبلی کیلئے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق فیسیلی ٹیشن سینٹر بدھ سے کمیٹی روم نمبر 2 کے بجائے کمیٹی روم نمبر 5 میں خدمات جاری رکھے گا، نومنتخب ممبران رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا لیں۔

ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کیلئے ممبر اسمبلی کا کارڈ ہونا ضروری ہے، رجسٹریشن کا عمل قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس تک جاری رہے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...