Home نیوز پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی حکومت کی کفایت شعاری کے اقدامات بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہیں۔
کابینہ کمیٹی حکومتی ملکیتی کاروباری اداروں کے فیصلے کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...