Home سیاست چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر کی ملاقات

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر ڈاکٹر احمد سالم محمد الاامیری نے ملاقات کی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات میں ڈاکٹر احمد سالم محمد الاامیری نے بطور صدر امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض کے تجربہ سے آگاہ کیا۔

چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بورڈ آف ٹرسٹی کے ممبر بھی ہیں۔

چیف جسٹس نے یونیورسٹی کے ایسے ملازموں کیخلاف کارروائی پر بھی زور دیا جو ملکی اور یونیورسٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...