Home نیوز پاکستان محکمہ موسمیات کی کل سے ملک میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کل سے ملک میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی

Share
Share

 

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ بارش کا آج کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا ایک نیا سپیل کل سے ملک میں داخل ہوگا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...