Home #ٹرینڈ فو ج نے میری ہدایت پر وینزویلا میں غیر معمولی کارروائی کی،صدر ٹرمپ

فو ج نے میری ہدایت پر وینزویلا میں غیر معمولی کارروائی کی،صدر ٹرمپ

Share
Share

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ فو ج نے میری ہدایت پر وینزویلا میں غیر معمولی کارروائی کی۔ہم نے بڑی کامیابی سے وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ نکولس مادرو اب امریکہ میں قید رہیں گے۔مادرو اور ان کی اہلیہ کو نیو یارک منتقل کیا جا رہا ہے۔اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا میں معاملات کی نگرانی کریں گے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادرو کی تصویربھی جاری کر دی۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...