Home سیاست سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے لئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو ارسال

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کے لئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو ارسال

Share
Share

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے چئیرمین پی اے سی کے لئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔

چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کےلئے شیخ وقاص اکرم کا نام بجھوا دیا ہے۔

خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیا تھا تاہم ان کے نام پر پارٹی میں شدید اختلافات سامنے آئے تھے۔

جس کے بعد بانی پی ٹی آئی نے سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کیا تاہم وہ بھی دوڑ سے باہر ہوگئے اور ان کے بعد بانی تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...