Home سیاست قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا، ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا، ایجنڈا جاری

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا، سپیکر سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر بیج ترمیمی آرڈیننس 2024 ایوان میں پیش کریں گے، بلوچستان میں گیس کی اوور بلنگ اور سیلز ٹیکس کی مد میں اضافی وصولیوں پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور رول 18 کے تحت پوائنٹ آف آرڈر کے علاوہ اٹھائے گئے نکات پر بحث ہوگی، چکدرہ اپر دیر سڑک کی حالت زار پر توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...