Home کھیل ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کل ہوگی

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کل ہوگی

Share
Share

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی۔

پی سی بی حکام کے مطابق ٹیم کٹ کی رونمائی کی تقریب کل دوپہر قذافی سٹیڈیم میں ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں پی سی بی حکام کے ساتھ دوسرے عہدے دار بھی موجود ہوں گے۔

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کے بعد 28 ستمبر کو بھارتی شہر حیدرآباد روانگی متوقع ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...