Home کھیل نسیم شاہ برطانوی ہائی کمشنر کے بھی پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

نسیم شاہ برطانوی ہائی کمشنر کے بھی پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

Share
Share

لاہور: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچز پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس دکھائی مگر نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرکٹ اور کھانوں کا بڑا شوق ہے، میرے والد مجھے کاؤنٹی کرکٹ کے لئے لے کر جاتے تھے۔

یاد رہے کہ 25 اگست کو برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی سٹیڈیم کا دورہ کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی تھی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...