Home نیوز پاکستان پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 152 ہو گئی ہے۔

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

16 دسمبر 2023ء کو واپس افغانستان جانے والے 1634 افغان شہریوں میں 377 مرد، 325 خواتین اور 932 بچے شامل ہیں۔

افغان باشندوں کی پاکستان سے روانگی کیلئے 66 گاڑیاں استعمال ہوئیں جن میں 97 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...