Home نیوز پاکستان افغان باشندوں کی وطن واپسی کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز

افغان باشندوں کی وطن واپسی کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز

Share
Share

اسلام آباد:ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلا تاحال جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 ہزار 121 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے، افغانستان جانے والوں میں 498 خواتین، 634 مرد اور 989 بچے شامل تھے۔

گزشتہ روز 87 گاڑیوں کے ذریعے 186 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

خیال رہے کہ اب تک مجموعی طور پر 4 لاکھ 21 ہزار 101 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں، واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...