Home سیاست الیکشن کمیشن کا نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویڑن کو احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے فوری الگ کرنے کا حکم دیا ہے۔

سماعت مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا جس کے مطابق احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں جبکہ فواد حسن فواد کا معاملہ 21 دسمبر کو سنا جائے گا۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نوٹس جاری کر رکھا ہے جبکہ نگراں وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو بھی نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

درخواست گزار وکیل سید عزیزالدین کاکا خیل نے درخواست دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...