Home نیوز پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا

Share
Share

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹ سامنے ا گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کم ہو کر 78 ہزار 488 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1170 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 79 ہزار 160 جبکہ کم ترین سطح 77 ہزار 990 رہی۔

اس ایک ہفتے میں 3 ارب شیئرز کا کاروبار 93 ارب روپے میں طے ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 ارب روپے کم ہو کر 10 ہزار 485 ارب روپے ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...