Home نیوز پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

Share
Share

 

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں آج انتہائی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے جہاں ایک موقع پر انڈیکس نے 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔

100 انڈیکس 622 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 642 پر آ گیا ہے۔

دورانِ کاروبار انڈیکس 80 ہزار 59 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...