Home نیوز پاکستان پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی آگئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی آگئی

Share
Share

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

سال 2023 کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروباری انڈیکس 62 ہزار 451 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس 2023 پاکستان سٹاک ایکسچینج کیلئے اچھا سال ثابت ہوا، جس کے آغاز کے ساتھ اختتام بھی مثبت رجحان پر ختم ہوا تھا۔

Share
Related Articles

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی...

حکومت کا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے...

حکومت کا جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے...

ماہرین نے چیونگم چبانے کے شوقین افرادکو خبردارکردیا

چیونگم چبانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے، ایک تحقیق...