Home سیاست عوام آٹھ فروری کو تیرپر مہر لگا کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔خورشید شاہ

عوام آٹھ فروری کو تیرپر مہر لگا کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔خورشید شاہ

Share
Share

سکھر: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ ظلم کی راتیں جب تک ختم نہیں ہوں گی آمریت کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جنگ آمریت کے خلاف جمہوریت کی جنگ ہے، جو میرے قائد ذوالفقارعلی بھٹو نے شروع کی، یہ غریب عوام کی جنگ تھی اور یہ آج بھی جاری ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ جمہوریت کی شمع روشن ہوگی، 8 فروری کو عوام تیرپر مہر لگائیں گے، عوام بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...