Home سیاست ‎پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں پر نام فائنل کرنے کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا

‎پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں پر نام فائنل کرنے کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا

Share
Share

‎اسلام آباد:مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎دونوں پارٹیوں کے اجلاس میں آئینی عہدوں پر نامزدگی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا، پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں پر نام فائنل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن سے وقت مانگ لیا۔

‎مسلم لیگ ن کی کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کابینہ میں ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں، پیپلزپارٹی کی کمیٹی کے ارکان نے وزارتیں لینے سے معذرت کرلی، مسلم لیگ ن کی کمیٹی پیپلزپارٹی کو وزارتیں لینے پر قائل نہ کرسکی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،ر حکومتی اصلاحات، میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو

دبئی: وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ...

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی...