Home سیاست پنجاب کے پی کے اسمبلی بحالی کیلئے دائر درخواست اعتراضات عائد

پنجاب کے پی کے اسمبلی بحالی کیلئے دائر درخواست اعتراضات عائد

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب کے پی کے اسمبلی بحالی کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم، صدر مملکت، وزراء اعلی کو آرٹیکل 248 کے تحت فریق نہیں بنایا جا سکتا۔

درخواست میں عوامی مفاد عامہ یا بنیادی حقوق کی نشاندہی نہیں کی گئی، متعلقہ فورم کی بجائے براہ راست سپریم کورٹ رجوع کیا گیا، درخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات اطمینان بخش نہیں۔

ناصر محمود نے دونوں اسمبلی کی بحالی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...