Home نیوز پاکستان پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کا بیان لے لیا

پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کا بیان لے لیا

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کا بیان لے لیا۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بتایا کہ بیان کے وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی لیگل ٹیم بھی موجود تھی۔

بیان سے پہلے رضوانہ کو کہا تھا کہ تم نے گھبرانا نہیں ہے اور کسی کے کہنے پر بیان تبدیل نہیں کرنا۔

سارہ احمد نے مزید بتایا کہ رضوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جج بھی اس کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...