Home نیوز پاکستان پالیسی صرف افغان شہریوں کےلئے نہیں تمام غیر قانونی تارکین وطن کیلئے بنائی ہے،سرفراز بگٹی

پالیسی صرف افغان شہریوں کےلئے نہیں تمام غیر قانونی تارکین وطن کیلئے بنائی ہے،سرفراز بگٹی

Share
Share

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے واضح کیا ہے کہ پالیسی صرف افغانیوں کیلئے نہیں تمام ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کے لئے بنائی گئی ہے۔

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی افغان شہریوں کو سامنے رکھ کر نہیں بنائی گئی، ماضی میں جانے کے بجائے آگے کا سفر کرنا چاہتے ہیں، غیرقانونی مقیم افراد کی تعداد ملین میں ہے۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم نے ایک ٹاسک فورس بنا دی ہے، غیرقانونی طور پر رہنے والوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، ہیلپ لائن بنانے کا مقصد لوگ غیرملکیوں کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں گے۔

Share
Related Articles

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...

اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar اور امریکی وزیر خارجہ...

وفاقی حکومت کا عید پر بڑا ریلیف: پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی اسلام...

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...