Home سیاست صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا۔

سینٹ کے اجلاس میں نومنتخب سینٹر سے حلف لیا جائے گا ۔

صدر مملکت نے اسحاق ڈار اجلاس کے پریذائیڈنگ آفیسر مقرر کردیا ۔اسحاق ڈار چیئرمین سینٹ کا الیکشن کنڈکٹ کریں گے۔

چیئرمین سینٹ الیکشن کے بعد ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن ہوگا ۔
یاد رہے کہ حکمران اتحاد کے چیئرمین سینٹ کے لیے امیدوار پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی نامزد ہوچکے ہیں ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...