Home سیاست صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،رضا ربانی

صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،رضا ربانی

Share
Share

اسلام آباد:سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ایوان صدر آرٹیکل 91 کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے،صدر کا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کرنا آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی نے صدر مملکت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت آئین پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے، بدقسمتی سے اس وقت آئین پر جو حملہ ہوا وہ ایوان صدر سے ہو رہا ہے، ایوان صدر نے مختلف اوقات میں آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔

رضاربانی نے کہا کہ ایوان صدر آرٹیکل 91 کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہا ہے، آئین کہتا ہے 21 دن میں الیکشن ہونے کے بعد اجلاس طلب کیا جانا لازم ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...