Home نیوز پاکستان ‎سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

‎سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Share
Share

‎ کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

‎بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2350ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

‎اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4900روپے بڑھ گئی، جس سے نئی قیمت 245100روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔

‎ ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 4200روپے بڑھ کر 210134روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...