Home سیاست وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کی صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حل کیلئے تجاویز پر غور ہوگا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...