Home سیاست وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بدھ کوطلب کر لیا، پی ٹی آئی پر پابندی کی منظوری کاامکان

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بدھ کوطلب کر لیا، پی ٹی آئی پر پابندی کی منظوری کاامکان

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کے روز طلب کر لیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس بدھ کی صبح گیارہ بجے ہوگا کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی،سابق وزیر اعظم اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی سے متعلق بھی منظوری کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...