Home سیاست وزیراعظم کی فرانس میں موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ میں شرکت متوقع

وزیراعظم کی فرانس میں موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ میں شرکت متوقع

Share
Share

پیرس:بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا، وزیر اعظم کے دورہ فرانس کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

گلوبل سمٹ کے دوران وزیر اعظم کی فرانس کے صدر میکرون سے بھی ملاقات ہوگی، وزیر اعظم پاکستان میں سیلاب اور قدرتی آفات سے متعلق فریم ورک فورم پر پیش کریں گے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...