Home سیاست وزیراعظم نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیے

وزیراعظم نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیے

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا غیرملکی تدریسی دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

یاد رہے کہ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کاغیرملکی دورہ شیڈول کیا تھا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...