Home سیاست وزیراعظم آج آستانہ میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم آج آستانہ میں مصروف دن گزاریں گے

Share
Share

آستانہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مصروف دن گزاریں گے۔

وزیراعظم آج کی شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہء نظر پیش کریں گے۔

وزیراعظم ایس ای او پلس سمٹ میں بھی شریک ہوں گے اور نیشنل اسٹیٹمنٹ دیں گے۔وزیراعظم کی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیوف سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...