Home سیاست ‎وزیراعظم 4 تا 7جون چین کا دورہ کریں گے

‎وزیراعظم 4 تا 7جون چین کا دورہ کریں گے

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 4سے 7جون تک چین کا دورہ کریں گے، دورے میں ایم ایل ون، سی پیک فیز ٹو اور دفاعی معاہدے ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرا سمیت اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا، دورے میں ایم ایل ون، سی پیک فیز ٹو اور دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیر اعظم کی قیادت میں وفد  چینی صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم اور دیگر قیادت سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...