Home سیاست ‎بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن فی الوقت کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز

‎بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن فی الوقت کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز

Share
Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، فی الوقت کسی سے ڈیل یا مذاکرات کی کوئی بات بھی نہیں چل رہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی پچیس کروڑ عوام کیلئے جیل میں بیٹھے ہیں ان کا عالمی سطح پر ایک ممتاز مقام ہے اور بانی پی ٹی آئی کے جذبے میں بھی کوئی کمی نہیں آئی۔

انہوں ںے کہا کہ ہماری خواتین گزشتہ ایک سال سے جیلوں میں ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اپنے اوپر قائم مقدمات کا سامنا کریں گے، آٹھ فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا آج ہم پریس کانفرنس کررہے ہیں، وہاں وائٹ پیپر جاری کریں گے، متعلقہ اداروں سے گزارش ہے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو واپس کریں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...