Home نیوز پاکستان ‎پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

‎پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

Share
Share

‎ کراچی: پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔

‎فلم کو مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے تحت بنایا جارہا ہے اور اسے عثمان ریاض نے ڈائریکشن دی ہے۔

‎انسٹاگرام پر اسٹوڈیوز کی طرف سے مداحوں کو خبر دی گئی ہے کہ ’دی گلاس ورکر‘ رواں برس موسم گرما میں سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

‎اپنی نوعیت کی اس پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ ڈرامہ فلم کو پاکستانی عوام کے لیے اردو زبان میں پیش کیا جائے گا۔

‎فلم میں شیشے کی ورکشاپ میں کام کرتے ایک باپ بیٹے کی کہانی کو بیان کیا گیا ہے جو ایک ایسی جنگ میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس میں وہ شامل نہیں ہونا چاہتے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...