Home نیوز پاکستان پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Share
Share

اسلام آباد :غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے۔

گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔

4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔

افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔

اب تک 1 لاکھ 82 ہزار 154 غیر قانونی افغان باشندوں کی افغانستان واپسی ہو چکی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...