Home سیاست سعودی شاہی خاندان نے دولت میں ایلون مسک اور بل گیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سعودی شاہی خاندان نے دولت میں ایلون مسک اور بل گیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Share
Share

ریاض: سعودی عرب کا شاہی خاندان 1 اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔

عالمی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریباً 16 گنا زیادہ بتائی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی رائل فیملی کی مجموعی دولت دنیا کے 2 امیر ترین اشخاص ایلون مسک اور بل گیٹس کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے، سعودی خاندان نہ صرف امیر ترین بلکہ دنیا کا سب سے طاقتور خاندان بھی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...