Home کھیل پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

Share
Share

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان میں اتریں گی۔

ذرائع کے مطابق آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں، آج کے میچ میں اعظم خان اور ابرار احمد کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی بھی پلیئنگ الیون میں شمولیت متوقع ہے۔

یاد رہے کہ ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز میں آئرلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں آئرش ٹیم نے شاہینوں کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...