Home #ٹرینڈ رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا پاکستان میں آغاز

رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا پاکستان میں آغاز

Share
Share

اسلام آباد:آج رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن ہے، پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ یورپ، ایشیاء، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا میں کیا جا سکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق آج شب رات 8 بج کر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع ہوئی۔

چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوا۔

چاند گرہن 11 بجکر 12 منٹ پر اپنے عروج پر ہو گا، مکمل چاند گرہن کا اختتام 11 بج کر 53 منٹ پر ہو گا۔

جزوی چاند گرہن کا اختتام 12 بج کر 57 منٹ پر ہو گا، رات 1 بج کر 55 منٹ پر چاند گرہن مکمل اختتام کو پہنچ جائے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...