Home سیاست پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ ،بیرسٹر گوہر، عمر ایوب سمیت دیگر رہنما ءخطاب کریں گے

پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ ،بیرسٹر گوہر، عمر ایوب سمیت دیگر رہنما ءخطاب کریں گے

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے دوسرا ورچوئل جلسہ آج ہو رہا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ڈوسرا ورچوئل جلسے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب سمیت دیگر رہنما ءخطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عوام ورچوئل جلسے میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شریک ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ برس 17 دسمبر کو بھی انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلے آن لائن جلسے کا اہتمام کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...