Home سیاست سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا

سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سید آل خان ناصر کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس رات ساڑھے 12 بجے ہونا تھا۔

سینیٹ اجلاس اب آج سہ پہر تین بجے ہو گا، یاد رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی آج سہ پہر تین بجے ہو گا۔

اس سے قبل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوا، ایوان بالا میں 48 ارکان موجود تھے۔

اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے وفقہ سوالات مؤخر کرنے کی تحریک پیش کی، سینیٹ میں وفقہ سوالات مؤخر کردیا گیا۔

سینیٹ اجلاس میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...