Home سیاست سینیٹ میں قرآن پاک کے مطالعہ، ایم فل، پی ایچ ڈی نصاب پر نظرثانی کی قرارداد منظور

سینیٹ میں قرآن پاک کے مطالعہ، ایم فل، پی ایچ ڈی نصاب پر نظرثانی کی قرارداد منظور

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹ میں قرآن پاک کے مطالعہ اور ایم فل، پی ایچ ڈی نصاب پر نظرثانی کی سینیٹر عبدالقادر کی قرارداد منظور کر لی گئی۔

سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ قرآن مجید ایک عالمگیر کتاب ہے، یہ کتاب انسانیت کیلئے مستقل رہبری کا ذریعہ ہے، ہر مسلمان پر واجب ہے کہ قرآن مجید کا مطالعہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے نصاب پر نظرثانی کی جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...