Home نیوز پاکستان ساتویں ویں مردم شماری ،اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری،آبادی 24کروڑسے متجاوز

ساتویں ویں مردم شماری ،اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری،آبادی 24کروڑسے متجاوز

Share
Share

اسلام آباد: ملک میں 7 ویں مردم شماری کے تحت اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36ہزار354 ہوگئی۔

ترجمان نے بتایا کہ پنجاب میں 11کروڑ 93 لاکھ1 ہزار782 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق سندھ میں5 کروڑ 59 لاکھ 2 ہزار512 افراد کو گنا جا چکا ہے، لاہور میں 1 کروڑ 21 لاکھ 64 ہزار 499 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 84 لاکھ 60 ہزار 641 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...