Home نیوز پاکستان شاہینوں کا 20 اکتوبر کو بنگلور میں آسٹریلیا سے جوڑ پڑے گا

شاہینوں کا 20 اکتوبر کو بنگلور میں آسٹریلیا سے جوڑ پڑے گا

Share
Share

بنگلور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم نے بنگلور میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کا چوتھا میچ بنگلور میں شیڈول ہے، ٹیم آج اور کل مکمل آرام کرے گی ،شاہینوں کا 20 اکتوبر کو بنگلور میں ہی پانچ مرتبہ کی چیمپئن آسٹریلیا سے جوڑ پڑے گا۔

واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اب تک ایونٹ میں 3 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے 2 میں فاتح قرار پائی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...