Home سیاست سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونلز نے 7 روز میں دائر تمام اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونلز نے 7 روز میں دائر تمام اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا

Share
Share

کراچی: سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونلز کی کارروائی ختم، الیکشن ٹریبونلز نے 7 روز میں دائر تمام اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا۔

سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونلز میں 263 اپیلیں دائر ہوئی تھیں، الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 121 اپیلیں منظور کر لیں۔

الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 98 اپیلیں مسترد کر دیں، الیکشن ٹریبونلز نے امیدواروں کی جانب سے دائر 36 اپیلیں بھی نمٹا دیں۔

الیکشن ٹریبونلز نے دو امیدواروں کی اپیلیں واپس ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...