Home سیاست ‎دن بھر صورتحال تسلی بخش رہی، الیکشن انتظامات سے مطمئن ہوں، چیف الیکشن کمشنر

‎دن بھر صورتحال تسلی بخش رہی، الیکشن انتظامات سے مطمئن ہوں، چیف الیکشن کمشنر

Share
Share

‎اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ آج ووٹنگ کا عمل وقت پر شروع ہوا، دن بھر صورتحال تسلی بخش رہی، الیکشن کے انتظامات سے مطمئن ہوں۔

‎اپنے ایک ویڈیو پیغام میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ چھوٹے موٹے مسائل کہیں نہ کہیں آتے رہے، ہماری ٹیم نے سارے مسائل کو حل کیا۔

‎انہوں نے کہا کہ ہم نے 29 جنوری سے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات 8300 کے ذریعے دستیاب کر دی تھیں، ووٹرز نے 8300 سے تمام معلومات حاصل کر لی تھیں۔

‎ادھر ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پولنگ کا عمل مقررہ وقت پر شام 5 بجے ختم ہو جائے گا، تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔

‎ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ جو لوگ پولنگ سٹیشن کے احاطہ یا حدود میں پہلے سے موجود ہوں گے وہ مقررہ وقت کے بعد بھی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔

‎فوٹو فائل

Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...