Home سیاست ہماری الیکشن کمپین کا سلوگن ’’غلامی نا منظور‘‘ ہوگا، عمران خان

ہماری الیکشن کمپین کا سلوگن ’’غلامی نا منظور‘‘ ہوگا، عمران خان

Share
Share

نواز شریف کو اچھی طرح جانتا ہوں وہ 2 امپائرز کے بغیر میچ نہیں کھیلتا، نواز شریف لندن پلان کے تحت گارنٹی لیکر پاکستان آیا ہے، عمران خان

ہماری انڈر 16 کو بھی نہیں کھیلنے دیا جارہا،ملک میں قانون و انصاف کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، عمران خان

 

نواز شریف تصدیق شدہ منی لانڈرر ہے، مریم نواز، شہباز شریف اور آصف زرداری کے کیسز کو کوئی نہیں پوچھتا، میرے ساتھ یہ سب کرکے مثال قائم کی جارہی ہے، عمران خان کی گفتگو

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...