Home سیاست سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا

سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا گیا، سپیکر نے اسمبلی کا اجلاس جمعرات صبح 10 بجے طلب کیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس آرٹیکل 91 کی شق ٹو کے تحت بلایا ،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلیٰ افسروں اور آئینی ماہرین سے مشاورت کی، صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط نہ کرنے سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فیصلہ کیا تھا صدر کے سمری مسترد کرنے کے باوجود اجلاس 29 فروری کو ہوگا، اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...